ایمان اور نور-iman aur noor


   
         دل کے اندر ایمان ہو اور چہرے پہ نور نہ ہو! یہ کیسے ہو سکتا ہے؟
شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی میاں مدظلہ العالی
[فرموداتِ حضرت شیخ الاسلام،مطبوعہ ہبلی کرناٹک،ص۲۹]

شذرہ: ایمان والوں کے چہرے اُجلے ہوتے ہیں... محبتوں کی قندیل روشن دکھائی دیتی ہے... جہاں نفاق ہوتا ہے؛ جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم و شان کی باتیں سُن کر زاویۂ رخسار بدل جائے... ہوائیاں اُڑنے لگے؛ سمجھ جائیں کہ دل بھی بے نور اور چہرہ بھی بے نور.... اسی پہلو کو شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی میاں اشرفی الجیلانی کچھوچھوی دام فیوضہٗ نے ارشاد فرمایا... گویا وجاہتِ عقیدہ کا درس دے دیا_ 
جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم