مدافعتی نظام اور اللہ کے احکام

✭ مدافعتی نظام اور اللہ کے احکام ✭

اسلام تیرا بہترین ڈاکٹر ہے اِس کی ہدایات پر عمل کر…

کیونکہ آج کا ڈاکٹر بھی وہی کہتا ہے جو اسلام نے چودہ سو سال پہلے کہا…..

(1)شراب مدافعتی نظام کو کمزور کرتی ہے.

(2)سگریٹ نوشی اور دیگر نشہ آور اشیاء مدافعتی نظام کو کمزور کرتی ہیں…

(3)بے ہودہ اور فحش فلمیں دیکھنا۔۔۔۔۔ عقل میں فتور؛ اور قوت مدافعت کو کم کرتی ہیں…

(4) وضو؛ غسل ؛صفائی میں کیمیکلز کا زیادہ استعمال قوت مدافعت کو کم کر دیتا ہے…

کیونکہ کیمیکلز جہاں نقصان دہ بیکٹیریا کو ختم کرتے ہیں وہیں پر حفاظتی بیکٹیریاز کو بھی مار دیتے ہیں ہیں…

(5) جو شخص بھی مٹی سے اپنا رشتہ توڑ دیتا ہے اس کا مدافعتی نظام بہت کمزور ہو جاتا ہے..

یورپین لوگ بھی مٹی سے اپنا رشتہ توڑتے نہیں اس کی ایک مثال سمندروں کے کناروں پر مٹی پر پڑا رہنا ہے…

(6) صرف ٹوائلٹ پیپر سے طہارت کرنے والوں کے جسم پر بھی جراثیم رہ جاتے ہیں؛ جو قوت مدافعت میں کمی کا سبب ہے اس لیے اپنی طہارت ہمیشہ پانی سے کیجئے ..

(7) چین کے شہر Shenzhen میں جنگلی درندوں، کتے اور بلی کے گوشت کی خرید وفروخت اور کھانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔۔

قانون کا اطلاق یکم مئی سے ہوگیاہے ۔۔

مگر اسلام نے یہ پابندی 1400 سال پہلے ہی لگا دی تھی۔

*یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ كُلُوْا مِمَّا فِی الْاَرْضِ حَلٰلًا طَیِّبًا*

اے لوگو کھاؤ جو کچھ زمین میں حلال پاکیزہ ہے..

کتا؛بلی؛جنگلی درندے کھانے سے اسلام نے ہمیشہ سے منع کیا ہے۔۔۔۔ 

جب بھی سائنس تحقیق و ترقی کے میدان میں قدم بڑھاتی جائے گی؛ بے شک اسلام کی حقانیت دنیا پر واضح ہوتی جائے گی …..

اس لیے!

اے مؤمنوں اسلام کی تعلیمات پر بلا چون و چرا عمل کرتت رہو۔۔۔۔۔۔ اسی میں تیری دنیاوی زندگی کی بھلائی اور اُخروی نجات ہے………. 
ان شاء اللہ تعالیٰ.

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم