مضروبین کونسا صیغہ ہے؟ Mazrubina Kaunsa Segha Hai

مَضْرُوْبِیْنَ کونسا صیغہ ہے؟

صیغہ جمع مؤنث غائب فعل ماضی مجہول ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعیلال

✨اصل میں مَا اُضْرُوْبِبْنَ تھا 

میم کے بعد والا الف التقائے ساکنین سے گِر گیا پھر ہمزہ وصلی درمیان کلام میں آنے کی وجہ سے گِر گیا تو مَضْرُوْبِبْنَ بن گیا

اب دو حرفوں کے جمع ہو جانے کی وجہ سے جوازا دوسری باء کو یاء سے بدل دیا تو
مَضْرُوْبِیْنَ بن گیا 

قاعدہ:
"کل ما اجتمع فیه الحرفان المتجانسان یجوز فیه ثلاثة اوجه، اوّل: حذف احدھما، نحو "مست و ظلت"، والثانی قلب احدھما بحرف العلة، نحو "تقضّی البازی اصل تقضّض البازی، والثالث الادغام، نحو "مدّ و فرّ ۔۔۔۔۔

(حنفیة شرح مراح الارواح)
و اللہ اعلم باالصواب
محمد بنیامین کیلانی
جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم